پشاور: پنشن ختم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، تیمور جھگڑا

پشاور:صوبائی وزیرِ صحت تیمور سلیم خان جھگڑا نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی بیواؤں کی پنشن ختم کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیواؤں کی پنشن ختم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت … Continue reading پشاور: پنشن ختم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، تیمور جھگڑا